Posts

Showing posts with the label حضرت علی ؑ، مولا علی ، امام علی ؑ

حضرت علی ؑ کی خدمت میں ایک شخص آیا

 اور عرض کرنے لگا  یا علی ابن ابی طالب  میں نے اپنی بیٹی کی شادی کروائی لیکن چند ہی ماہ میں وہ شادی ٹوٹ گئی  آج کل لوگوں کا پتہ نہیں چلتا  بظاہر تو بڑے  اچھے لگتے ہیں لیکن رشتہ رکھنے کے  بعد لوگوں کا اصل چہرہ ظاہر ہوجاتا ہے کیا کوئی ایسا عمل نہیں جس سے ہم  شادی سے پہلے ہم یہ دیکھ سکے  کہ  یہ لڑکا یا لڑکی شادی کرنے کے قابل ہیں یا نہیں اس پر حضرت امام علی ؑ نے ارشاد فرمایا  اگر تم اپنی بیٹی کے لیے رشتہ  دیکھ رہے ہو تو تم لڑکے میں یہ دیکھو  کہ  جو لوگ مرتبہ میں اس سے کم ہیں حیتیت میں کم ہیں  اگر ان کی عزت کرتا ہے ان کا خیال رکھتا ہے تو سمجھ جا و کہ یہ زندگی میں اچھا شوہر بھی بنے گا اور اپنی بیوی کا خیال بھی رکھے گا لیکن اگر جو رتبے میں اسے بڑے ہیں ان کی تو عزت کر رہا ہے لیکن جو مرتبے میں کم ہیں ان کا احساس نہیں کرتا  تو سمجھ جانا کہ یہ انسان تمھاری بیٹی کے لئے سہی نہیں ہے  اتنی ہی دیر میں دوسرا شخص اٹھا اور کہنے لگا یا علی  اگر ہم اپنے بیٹے کے لئے رشتہ دیکھے تو کیسے  پتہ چلے کہ یہ لڑکی ہمارے لڑکے...